کنسرٹ کے دوران مداح نے آئمہ بیگ کا دل جیت لیا

Mar 11, 2022 | 10:53:AM
آئمہ بیگ ، گانا
کیپشن: آئمہ بیگ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف گلو کارہ آئمہ بیگ اپنے جنم دن والے دن (دس مارچ ) موسیقی کنسرٹ میں گانا گانے پہنچیں توایک مداح آئمہ بیگ کیلئے کیک لے آیا ۔آئمہ بیگ نے اپنی جنم دن کا کیک کاٹتے ہوئے مداح شکریہ اداکیا ۔


تفصیلات کے مطابق آئمہ بیگ موسیقی کنسرٹ میں گانا گانے پہنچیں تو ایک مداح کو پتہ چلا کہ آج آئمہ بیگ کا جنم دن ہے۔موسیقی کنسرٹ میں آئمہ بیگ کی پرفارمنس سے کچھ دیر قبل مداح آئمہ بیگ کیلئے کیک لے آیا اور آئمہ بیگ کو جنم دن کا تحفہ پیش کیا ۔ آئمہ بیگ نے کنسرٹ کے دو را ن وہ کیک کاٹا اور مداح شکریہ بھی اداکیا ۔ گلیکسی لالی ووڈ کے انسٹا گرام پر شیئر کی جانیوالی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ کیک کاٹ رہی ہیں اور بہت خوش نظر آرہی ہیں اس دوران مداحوں نے انہیں گھیر رکھا ہے ۔کیک کاٹتے ہوئے مداح بھرپورتالیاں بجا رہے ہیں انہیں جنم دن کی مبارکباد پیش کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دوران پرفارمنس گلوکارہ کا دم گھٹ گیا