نواز شر یف کے نوا سے جنید صفدر کا نکا ح 22 اگست کو لندن میں ہو گا

Aug 11, 2021 | 18:09:PM
نواز شر یف کے نوا سے جنید صفدر کا نکا ح 22 اگست کو لندن میں ہو گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)میاں محمد نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی طے کر دی گئی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق جنید صفدر اور عائشہ سیف خان کا نکاح 22 اگست کو لندن میں ہوگا ۔رسم نکاح کی تقریب لین بارو ہائیڈ پارک میں منعقد کی  جا ئے گی۔ تقریب میں شرکت کے لئے مہمانوں کو دعوت نا مے  بھجوا دیئے گئے ہیں۔
یا د رہے کہ سا بق وز یر اعظم نوا ز شر یف ان دنوں علاج کی غر ض سے لند ن میں مقیم ہیں۔  ان کی غیر مو جو دگی میں ان کی صا حبزا دی مر یم نوا ز شریف مسلم لیگ ن کی سیا سی سر گرمیوں میں بھر پو ر حصہ لے رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آئمہ بیگ کی بغیر میک اپ تصاویر سو شل میڈیا پر شیئر