مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب، تصاویر، ویڈیو وائرل

Sep 13, 2026 | 09:10:AM
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب، تصاویر، ویڈیو وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راو دلشاد)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کے معروف صنعتکار کے بیٹے اذان جبار کے ساتھ نکاح کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔

 نکاح کی تقریب لاہور میں واقع جاتی امرا میں منعقد ہوئی ،ماہ نور صفدر کا نکاح مفتی راغب حسین نعیمی نے جاتی عمرہ میں پڑھایا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹی اور نواز شریف کی نواسی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویرجاری کر دی گئیں۔

اس تقریب کو نجی خاندانی مہمانوں تک محدود رکھا گیا تھا، نکاح کی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف،  وزیراعظم شہباز شریف، حسن نواز اور حسین نواز کے علاوہ نکاح کی تقریب میں شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔