آئمہ بیگ کی بغیر میک اپ تصاویر سو شل میڈیا پر شیئر

Aug 11, 2021 | 17:28:PM
آئمہ بیگ کی بغیر میک اپ تصاویر سو شل میڈیا پر شیئر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)گلوکارہ آئمہ بیگ نے حا ل ہی میں  بغیر میک اپ اور کسی فلٹر کا استعمال کیے بغیر تصویریں سو شل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آئمہ بیگ نےشمالی علاقہ جات کے  دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام کی زینت بنائیں۔ انہوں نے لکھا کہ ’چونکہ ہر کوئی انسٹاگرام پر شمالی علاقہ جات کی سیر کی اپنی تصاویر شیئر کررہا ہے تو میں نے بھی اس میں حصہ ڈالنے کا سوچ لیا۔ تصاویر پچھلے ہفتے کی ہیں جب انہوں نے شمالی علاقوں کا دورہ کیا تھا۔دورے کے دوران میرے پاس میرا فون موجود تھا لیکن میں نے اسے زیادہ استعمال نہیں کیا، یہ تصاویر بھی بغیر میک اپ اور بغیر کسی فلٹر کے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:دی را ک کا اپنے متعلق اہم انکشاف