40سالہ گلوکارہ لیڈی گاگا نے بغیر میک اپ ویڈیو شیئر کر دی

Sep 04, 2026 | 09:39:AM
40سالہ گلوکارہ لیڈی گاگا نے بغیر میک اپ ویڈیو شیئر کر دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)40سالہ گلوکارہ لیڈی گاگا نے بغیر میک اپ ویڈیو شیئر کر دی۔
امریکی گلوکارہ و اداکارہ لیڈی گاگا کی جانب سے بغیر میک اپ اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے بعد مداحوں کی جانب سے ان کے  اسکن کئیر اور خوبصورتی کی تعریف کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وینس فلم فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب،ہالی ووڈ ستاروں کی کہکشاں امڈآئی
40 سالہ لیڈی گاگا انسٹاگرام پر ایک ریل میں بغیر میک سامنے آئیں،ویڈیو میں انہوں نے اپنے فالوورز کو ان چیزوں کے بارے میں بتایا جنہیں وہ اپنی جِلد کے لیے انتہائی ضروری سمجھتی ہیں۔

گلوکارہ کی ویڈیو میں ان کی منگنی کی انگوٹھی بھی واضح تھی جس کی ان کے مداحوں نے تعریف کی۔