نیب ترامیم کیس کی 31 اکتوبر کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیاگیا

Nov 04, 2023 | 20:13:PM
نیب ترامیم کیس کی 31 اکتوبر کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیب ترامیم کیس کی 31 اکتوبر کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیاگیا۔
سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش ہونے کا موقع فراہم کردیا،حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتی ہے،عدالتی حکم کی نقل اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کو پہنچائی جائے، اگر چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں پیش ہونا چاہیں تو جیل سپرنٹنڈنٹ انتظامات کریں۔

یہ بھی پڑھیں: کیویز کیخلاف زبردست فتح، کپتان بابراعظم کا اہم بیان آگیا