کیویز کیخلاف زبردست فتح، کپتان بابراعظم کا اہم بیان آگیا

Nov 04, 2023 | 19:25:PM
کیویز کیخلاف زبردست فتح، کپتان بابراعظم کا اہم بیان آگیا
کیپشن: بابراعظم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ ہم نے اپنا سو فیصد دینے کی کوشش کی ،کھلاڑیوں کو اور اچھی کارکردگی دینا ہوگی۔
نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ جب بیٹنگ شروع کی تو اعتماد تھا ہم کرلیں گے،ڈریسنگ روم میں کہا تھا ایک پارٹنرشپ لگالی تو آسانی ہوگی،فخرزمان نے شاندار بیٹنگ، جیت کاکریڈٹ ان کو جاتا ہے،فخرزمان کیساتھ شراکت بنائی،فخرزمان نے چھوٹی باﺅنڈری کا اچھا فائدہ اٹھایا،ہم ہر میچ میں اپنا 100 فیصد دینا چاہتے تھے،ہمارے کچھ میچز اچھے نہیں گئے،جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے مومنٹم بنا،کوشش کریں گے اگلا میچ بھی جیتیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیویز کیخلاف زبردست فتح، کپتان بابراعظم کا اہم بیان آگیا