مہنگائی کا جن بے قابو،انڈے 420روپے فی درجن تک پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(رانا شہزاد)گجرات میں ضلعی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے باعث اوپن مارکیٹ میں فی درجن انڈے 420روپے تک پہنچ گئے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فی درجن انڈوں کی قیمت 336روپے مقرر کی گئی ہے لیکن اس پرعملدرآمدنہیں ہورہا۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت کا نیٹ میٹرنگ کی قیمت میں بڑی کمی پرغور
اوپن مارکیٹ میں انڈے 400سے 420 روپے فی درجن میں فروخت ہورہے ہیں۔