ہاتھ میں انڈے لے کر 1 منٹ میں 340 مکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا

Sep 07, 2026 | 19:41:PM
ہاتھ میں انڈے لے کر 1 منٹ میں 340 مکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا
کیپشن: فاطمہ نسیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ہاتھ میں انڈے لے کر ایک منٹ یعنی 60 سکینڈ میں 340 مکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا۔

پاکستان کی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑا اور نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

سٹریچنگ کیٹیگری میں 2 کرسیوں کے درمیان 1 منٹ 45 سیکنڈ تک بیلنس قائم رکھ کر نیا رکارڈ بھی بنایا، فاطمہ نسیم کے ورلڈ رکارڈز کی تعداد 10 ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:اساتذہ سے متعلق اہم فیصلہ، نوٹیفکشین جاری