اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی میں ملاقات کرا دی گئی 

Mar 31, 2026 | 17:33:PM
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی میں ملاقات کرا دی گئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی میں ملاقات کرا دی گئی۔ 

ذرائع کے مطابق ملاقات جیل کے ایڈمن بلاک کانفرنس روم میں کرائی گئی،ملاقات 35 منٹ تک جاری رہی ۔ 

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

یہ بھی پڑھیں ؛ بلوچستان میں سرکاری و نجی سکولز کل سے کھلیں گے