بلوچستان میں سرکاری و نجی سکولز کل سے کھلیں گے

Mar 31, 2026 | 17:03:PM
بلوچستان میں سرکاری و نجی سکولز کل سے کھلیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)صوبۂ بلوچستان میں سرکاری و نجی سکولز کل (یکم اپریل) سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

محکمۂ تعلیم بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول کل یکم اپریل سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے،بلوچستان میں اسکولز جاری بحران کے پیشِ نظر 9 مارچ کو حکومت کے کفایت شعاری اقدامات کے تحت بند کیے گئے تھے۔

حالیہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اسکولز اور محکمۂ تعلیم کے دفاتر ہفتے میں 5 دن پیر سے جمعے تک کھلے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں کل سے تدریسی عمل بحال ہوجائے گا: شرجیل میمن