سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں کل سے تدریسی عمل بحال ہوجائے گا: شرجیل میمن

Mar 31, 2026 | 16:42:PM
سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں کل سے تدریسی عمل بحال ہوجائے گا: شرجیل میمن
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں کل سے تدریسی عمل بحال ہوجائے گا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا  صوبے میں سکول، کالجز  اور جامعات میں تدریسی عمل کل سے بحال ہوجائے گا، سندھ میں آن لائن کلاسز کے بجائے فزیکل کلاسز ہوں گی۔ 

شیرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ  ہفتے کے 2دن تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : علی ظفر کی طرف سے میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کا فیصلہ آگیا