بسنت کی تیاریاں مکمل؛ڈور اور پتنگ کی خرید وفروخت کا آج  سےآغاز

Jan 31, 2026 | 12:20:PM
بسنت کی تیاریاں مکمل؛ڈور اور پتنگ کی خرید وفروخت کا آج  سےآغاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ّ(راؤدلشادحسین )دو دہائیوں بعد بسنت کے انعقاد کی تیاریاں مکمل ہوگئیں اور بسنت منانے کے لیے ڈور اور پتنگ کی خرید وفروخت کا آغاز آج رات بارہ بجے کے بعد ہوگا۔
بسنت منانے کے لیے ڈور اور پتنگ کی خرید وفروخت کا آغاز آج رات بارہ بجے کے بعد ہوگا،ڈور اور پتنگ کےریٹس کیا ہونگے؟اس حوالے سے دکانداروں کاکہناہے کہ ایک تاوا گڈے کا ریٹ 300سے 350 روپے تک ہوگا ۔
دکانداروں کاکہناہے کہ ڈیڑھ تاوا گڈے کا ریٹ 400سے 450 روپے تک ہوگا جبکہ ڈور ٹو پیس پنا 5000سے 9000ہزار تک فروخت ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں:محفوظ بسنت اور بلڈنگز سیفٹی اقدامات کیلئے جوائنٹ ٹیمیں تشکیل
دکانداروں کاکہناہے کہ پتنگ اور گڈے کا کیو آر کوڈ لازمی ہوگا۔