اداکارہ اریبہ  حبیب کا اپنی شادی پر ڈانس ۔۔ویڈیو ز کی سوشل میڈیا پر دھوم 

Dec 30, 2021 | 16:40:PM
اریبہ حبیب ، ڈانس
کیپشن: اریبہ حبیب فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب کی اپنی مایوں کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیوز خوب وائرل ہورہی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں :بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی اومی کرون کا شکاربن گئیں

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ اریبہ خان کی شادی تقریبات شروع ہوچکی ہیں جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔وائرل ویڈیو ز میں دیکھاجاسکتا ہے کہ اریبہ حبیب اپنی مایوں کی تقریب میں ڈانس کررہی ہیں ۔

اس موقع اداکارہ اریبہ کیساتھ دوسرے اداکار بھی دیکھے جاسکتے ہیں ۔ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں شریک دوسرے لوگ بھی اریبہ کیساتھ مل ڈانس کررہے ہیں۔

انسٹا گرام پر اریبہ حبیب کی مہندی کی متعدد تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہیں جس میں انہیں اپنی مہندی کی رسم خود بھی انجوائے کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اُن کی مہندی کی تقریب میں  اداکارہ ثنا ء فخر ، ژالے سر حدی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :بھارتی اداکارہ نے ساڑھیاں چوری کرنے کا اعتراف کرلیا