پی ایس ایل 11 :فزیکل ٹکٹوں کی فروخت شروع

Apr 28, 2026 | 12:20:PM
پی ایس ایل 11 :فزیکل ٹکٹوں کی فروخت شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہبازعلی)لاہورمیں پی ایس ایل الیون کی فزیکل ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔
شہری بڑی تعداد میں پی ایس ایل11کن ٹکٹ خریدنے ٹی سی ایس سینٹر گلبرگ پہنچ گئے،پہلے ایلمنیٹر کی ٹکٹس پانچ سو روپے سے 45 سو روپے میں دستیاب ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سولر سسٹم سے معاہدے کے برعکس بجلی پیدا کرنیوالوں کا ریکارڈ مرتب
دوسرے ایلمنیٹر کی ٹکٹس ایک ہزار سے 5 ہزارروپے تک دستیاب ہیں،تین مئی ہونےوالے فائنل کے ٹکٹس 15 سو سے 12 ہزار روپے میں دستیاب ہیں۔