گٹر میں گرنے سے 2بچیاں جاں بحق

Sep 27, 2026 | 15:11:PM
گٹر میں گرنے سے 2بچیاں جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں ایک ہی خاندان کی دو بچیاں گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئی ہیں۔

پولیس کے مطابق ایریگیشن کالونی کی رہائشی پانچ سالہ اور تین سالہ بچیاں گھر کے باہر کھیل رہی تھیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کھیلنے کے دوران دونوں بچیاں کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئیں۔

مزید پڑھیں:ہاکس بے منوڑہ ہٹ کے قریب سمندر میں نہاتے نوجوان ڈوب گیا