انتظار ختم،فلم ’’دی لاسٹ روڈیو ‘‘30مئی کو ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
انتظار ختم،فلم ’’دی لاسٹ روڈیو ‘‘30مئی کو ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہو گی
(زین مدنی) امریکن فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کی فلم ’’دی لاسٹ روڈیو ‘‘30مئی کو ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ۔
فلم ’’دی لاسٹ روڈیو ‘‘ایکشن سے بھرپور ہے اور فلم کی کہانی بل فائٹنگ کے موضوع پر بنائی گئی ہے،فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق نیوپلیکس کمپنی نے حاصل کر لیے، فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ بھی نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
فلم شہر لاہور سمیت ملک بھر کے بیس سے زائد سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی، جس کی تیاریاں شروع ہوگئیں ہیں، جبکہ عید الاضحی پر بھی فلمیں ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع ہو گئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفان، آندھی کے بعد زلزلے کے شدید جھٹکے