انسٹاگرام پر دوستی، راولپنڈی کی لڑکی نے کراچی پہنچ کر شادی کرلی

Jun 27, 2023 | 16:25:PM
(24 نیوز) انسٹاگرام پر دوستی کرنے والی راولپنڈی کی لڑکی نے کراچی پہنچ کر شادی کرلی جبکہ نوبیہاتا جوڑے نے تحفظ کیلئے ملیر کورٹ میں درخواست بھی دائر کردی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) انسٹاگرام پر دوستی کرنے والی راولپنڈی کی لڑکی نے کراچی پہنچ کر شادی کرلی جبکہ نوبیہاتا جوڑے نے تحفظ کیلئے ملیر کورٹ میں درخواست بھی دائر کردی۔

لڑکی نور ہارون نے مؤقف اپنایا کہ میں نے مستقیم سے پسند کی شادی کی ہے لیکن میرے گھر والے ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں۔ مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا بلکہ اپنی رضا مندی سے شادی کی ہے۔ ہمیں تحفظ دیا جائے اور مقدمہ خارج کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیے: کم عمر بچوں کی شادیوں کا کیس، نکاح خواہوں کیخلاف مقدمات اور لائسنس منسوخ کیے جائیں گے

نوبیہاتا جوڑے نے استدعا کی ہے کہ اہلخانہ سے خطرہ ہے اس لیے تحفظ دیا جائے۔ ہم دونوں کا رابطہ انسٹاگرام پر ہوا تھا لیکن ہمارے خلاف تھانہ صدر روالپنڈی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔