اقوام متحدہ اجلاس :ایرانی سفارتکار نے اسرائیلی مندوب کی سازش ناکام بنا دی

Sep 26, 2026 | 00:20:AM
اقوام متحدہ اجلاس :ایرانی سفارتکار نے اسرائیلی مندوب کی سازش ناکام بنا دی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران ایرانی سفارت کار نے اسرائیلی مندوب کی سازش ناکام بنادی، دورانِ اجلاس اسرائیلی مندوب نے ایرانی سفارت کار کے پاس جا کر اسٹارلنک ڈیوائس دکھائی اور جملے کسے۔

بظاہر اسرائیلی مندوب کا مقصد ایرانی اہل کار کو اشتعال دلا کر یواین اجلاس میں بدمزگی پیدا کرنا تھا۔

تاہم ایرانی سفارت کار نے انتہائی بردباری اور صبر و تحمل سے کام لیا، ناصرف اسرائیلی مندوب کی اوچھی حرکت کو نظر انداز کیا بلکہ اس کی طرف دیکھا تک نہیں۔

یہ بھی پڑھیں :والدہ کے مشورے پر لاٹری ٹکٹ خریدنے والی خاتون نے 5 لاکھ ڈالر جیت لیے