پیٹرول 2.02روپے مہنگا، ڈیزل 3.59روپے سستا،نوٹیفکیشن جاری

Sep 25, 2026 | 23:13:PM
پیٹرول 2.02روپے مہنگا، ڈیزل 3.59روپے سستا،نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل  کا اعلان کردیا۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 2روپے 2پیسے اضافہ کیا گیا،پیٹرول کی نئی قیمت 391روپے  30پیسے  ہو گئی۔

ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 59پیسے کمی  کی گئی،ڈیزل کی نئی قیمت408روپے 53پیسے  ہو گئی۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: