پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری، مزید مہنگا کردیا گیا

Sep 10, 2026 | 22:41:PM
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری، مزید مہنگا کردیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ۔ 

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے جبکہ ڈیزل 5 روپے 37 پیسے اضافہ فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ 

پیٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 398 روپے 4پیسے فی لیٹر  مقرر کی گئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں :  پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک