حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے عرس کے موقع پر تعطیل کا اعلان

Sep 26, 2025 | 19:43:PM
حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے عرس کے موقع پر تعطیل کا اعلان
کیپشن: چھٹی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)معروف صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فریدؒ کےعرس کے موقع پر ضلع رحیم یار خان میں کل عام تعطیل ہوگی۔

ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے یکم اکتوبر کو رحیم یار خان بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: رات12 بجے سے پہلے پہلے پٹرول  ڈلوا لیں،’’پھر نہ کہنا خبر نہیں ہوئی‘‘

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام جاری بورڈ امتحانات، بینک اور دیگر وفاقی اداروں پر نوٹیفکیشن کا اطلاق نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:’’میں پاکستان کا فیلڈ مارشل ہوں‘‘