آرمی چیف کی طرف سے شہدائے اسلام آباد پولیس کیلئے25 ملین کا تحفہ

May 25, 2023 | 21:21:PM
آرمی چیف کی طرف سے شہدائے اسلام آباد پولیس کیلئے25 ملین کا تحفہ
کیپشن: آرمی چیف عاصم منیر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کی طرف سے شہدائے اسلام آباد پولیس کےلئے 25 ملین کا تحفہ،اعزازیہ تمام شہداکے ورثا میں تقسیم کیا جائے گا،اسلام آباد پولیس کی طرف سے شہداکے ورثاکو خطوط ارسال کر دیئے گئے ۔
ترجمان پولیس کاکہناہے کہ ہم شہداکی قربانیوں کا حق نہیں ادا کرسکتے،یہ نذرانہ 25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے شہداءکے ورثاکو پیش کیا جائے گا،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ اسلام آباد پولیس اپنے شہداءکی طرف سے چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کی شکر گزار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملیکہ بخاری کے بعد پی ٹی آئی کے 2 اہم رہنما اڈیالہ جیل سے رہا، اہم اعلان متوقع