انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 77پیسے سستا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے سے بھی نیچے آگیا۔
مرکزی بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 284.22 روپے سے کم ہوکر 283.45 روپے پر بند ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر! جے یو آئی کےسینئر رہنما انتقال کر گئے