سپریم کورٹ کا فیصلہ،ن لیگ نے ایک اوربڑا قدم اٹھا لیا

Jul 25, 2022 | 22:00:PM
مسلم لیگ ن ، بڑا فیصلہ
کیپشن: ن لیگ پارٹی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسلم لیگ ن نے عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کے وکیل کا کل سپریم کورٹ سماعت میں پیش نہ ہونے کا امکان ہے جبکہ پی ڈی ایم قائدین سپریم کورٹ فیصلے پر پریس کانفرنس کریں گے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے فل کورٹ کیس کی سماعت سننے پر زوردیا ہے ۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ڈی ایم قائدین اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:حکمران اتحادکا فل کورٹ بنچ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق