قبولہ؛باراتیوں کی کوسٹرالٹ گئی،13  شدید زخمی،8 کی حالت تشویشناک

Sep 24, 2026 | 08:53:AM
قبولہ؛باراتیوں کی کوسٹرالٹ گئی،13  شدید زخمی،8 کی حالت تشویشناک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران جوئیہ )قبولہ بائی پاس پر باراتیوں کی کوسٹر بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 باراتی شدید زخمی  ہوگئے جن میں8 کی حالت تشویش ناک ہے۔
ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور چیمبر انتخابات کارپوریٹ کلاس کے پرویشنل نتائج کا اعلان
 کوسٹر براتیوں کو لے کر فورٹ عباس جا رہی تھی، حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا ۔