اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس،علاقائی و عالمی صورتحال کا جائزہ
کیپشن: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انورعباس) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں علاقائی و عالمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
نائب وزیراعظم کے زیرصدارت اجلاس میں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور سینئر حکام نے شرکت کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں چیلنجز کے حل کیلئے مذاکرات پر زور دیا گیا۔اسحاق ڈار نے ترجیحی امور پر فعال سفارتکاری کی ہدایت کی۔
اجلاس میں خطے کی بدلتی صورتحال پر پاکستان کا سفارتی کردار تیز کرنے کا عزم کا اعادہ کیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں:معروف اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ، فلم انڈسٹری میں سوگ!