سیالکوٹ: عضلت اور لاپرواہی کی انتہا، کم عمر بچہ مسافر بس چلانے لگا

Sep 23, 2023 | 21:45:PM
سیالکوٹ: عضلت اور لاپرواہی کی انتہا، کم عمر بچہ مسافر بس چلانے لگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سیالکوٹ میں کم عمر بچہ مسافر بس چلانے لگا، ٹریفک پولیس تنقید کا نشانہ بننے لگی۔

سیالکوٹ میں ٹریفک پولیس کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث قیمتی زندگیاں داؤ پرلگ گئی، مصروف ترین شاہراہ پر کم عمر بچے کو مسافر بس چلاتے دیکھ کر شہری آگ بگولہ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی سوال اٹھ رہے ہیں کہ کم عمر ڈرائیور کے پاس ڈرائیونگ لائسنس تو ہوگا نہیں تو اسے سڑک پر بس چلانے کی اجازت کیسے مل گئی؟

اس حوالے سے اقدامات نہ کرنے پر ٹریفک پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔