سٹاک مارکیٹ میں تیز ی،ڈالرکی قدرمیں استحکام 

Jan 23, 2026 | 10:36:AM
سٹاک مارکیٹ میں تیز ی،ڈالرکی قدرمیں استحکام 
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیز ی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 238 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈانڈیکس 238پوائٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 87 ہزار 926 کی سطح پر ٹر یڈکررہاہے .

 یہ بھی پڑھیں:تکنیکی و آپریشنل وجوہات کے باعث پروازوں کو بریک لگ گئی
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام دیکھاجارہاہے اور ڈالر 279.87 روپے پر برقرارہے۔