شرجیل میمن کی صحافی پر حملے کی مذمت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی)شرجیل انعام میمن نے صحافی امتیاز میر پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صحافی معاشرے کا آئینہ ہیں، حملے قابل قبول نہیں، سندھ حکومت صحافیوں کی سلامتی کے لیے پرعزم ہے۔
شرجیل میمن نےمزید کہا کہ ملزمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پولیس کو فوری گرفتاری کی ہدایت دی گئی، اس موقع پر شرجیل میمن نے زخمی صحافی امتیاز میر کی صحت یابی کی دعا بھی کی۔
مزید پڑھیں:’’کم چک کہ رکھ‘‘ وزیر دفاع کی حارث کو تھپکی