سونےکی قیمتیں مزیدگرگئیں،فی تولہ اب کتنے کاہوگیا؟

Oct 22, 2025 | 12:28:PM
سونےکی قیمتیں مزیدگرگئیں،فی تولہ اب کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید سستاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 85 ڈالر سستاہوکر 4150 ڈالر فی اونس تک گرگیاہے۔
مقامی مارکیٹ میں بھی ایک تولہ سونا 7538 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 37 ہزار 362 روپے کاہوگیاہے۔
دس گرام سونا 6463 روپے سستا ہونے کے بعد 3 لاکھ 74 ہزار 967 روپے کاہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان کے چوتھی بارناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
دوسری طرف ایک تولہ چاندی کی قیمت 151 روپے کمی کے بعد 5110 روپے تک گر گئی ہے۔