دریائے سوات سےمچھلیاں پکڑنے گئے نوجوان کی لاش برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اپر سوات کے علاقے خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی,گیمن پل میں دریا سے ڈوبنے والی لاش کی شناخت ہوگئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شانگلہ پورن سے تعلق رکھنے والے حیات اللہ نامی نوجوان مچھلیاں پکڑنے کیلئے دریا کے اندر گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:نوجوان نے لڑکی کا روپ دھار کر دوست کا گھر لوٹ لیا
ریسکیو غوطہ خوروں نے ڈیڈ باڈیی ریکور کرکے ضروری کارروائی کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردیا گیا ہے ۔