لاہورمیں25سالہ ٹک ٹاکر کی پھندالگی لاش برآمد

Sep 04, 2026 | 14:10:PM
لاہورمیں25سالہ ٹک ٹاکر کی پھندالگی لاش برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)لاہورمیں اسلام پورہ کے علاقے میں ٹک ٹاکر ارشمہ کی لاش ملی ہے۔
25سالہ ارشمہ کی پھندا لگی لاش اُسکے فلیٹ سے ملی تھی ،خاتون بیوٹیشن کا کام کرتی تھی اورفلیٹ میں اکیلی رہائش پذیر تھی۔
ایس پی سٹی ارشد حیات کانجوکے مطابق لاش کو ہسپتال ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دیا گیاہے ،خودکشی سمیت تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے تحقیقات کاعمل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:طلاق کے بعد بھی انصاری کیوں؟ بشریٰ انصاری نے وجہ بتادی
ایس پی سٹی ارشد حیات کانجوکے مطابق پوسٹمارٹم رپورٹ کی روشنی میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔