کوہ پیما سید علی شاہ کی لاش 56 روز بعد فلک سر منی کے ٹو سے برآمد

Sep 05, 2026 | 16:24:PM
کوہ پیما سید علی شاہ کی لاش 56 روز بعد فلک سر منی کے ٹو سے برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( حیدرعلی جان)معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی لاش 56 روز بعد فلک سر منی کے ٹو سے برآمدہوگئی۔
ریسکیو ٹیم سید علی شاہ کی لاش کو بیس کیمپ سے کالام منتقل کر رہی ہے،پاک آرمی 6 بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر عامر جمیل کی سربراہی میں ریسکیو آپریشن کامیاب رہا،اس ریسکیوآپریشن میں سکردو کے چاگوری گروپ اور مقامی کوہ پیماؤں نے بھی حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: سانحۂ پمز ہسپتال کے بعد پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اہم فیصلہ
سیدعلی حیدر شاہ 11 جولائی کو فلک سر منی K2 سمٹ کے بعد واپسی پر حادثے کے باعث جاں بحق ہوگئے تھے اور دو دفعہ ریسکیو آپریشن ناکام رہا تھا ۔