راولپنڈی؛جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہو گی

May 21, 2025 | 22:03:PM
راولپنڈی؛جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہو گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت کل راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں ہو گی۔

عدالتی ذرائع کے مطابق  کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کریں گے  جو کل صبح ساڑھے گیارہ بجے شروع ہو گی۔

 یاد رہے کہ یہ کیس 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کے بعد درج کیا گیا تھا  جن میں اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو 9سال قید اور جرمانہ کی سزا کا حکم