منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو 9سال قید اور جرمانہ کی سزا کا حکم

May 21, 2025 | 21:16:PM
منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو 9سال قید اور جرمانہ کی سزا کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) راولپنڈی کی انسداد منشیات کی عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو نو سال قید اور جرمانہ کی سزا سنادی گئی ہے ۔

منگل کو مقامی عدالت نے ملزم ساجد کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ ملزم سے 2500 گرام چرس برآمد ہونے پر واہ کینٹ پولیس نے دسمبر 2024 میں گرفتار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:استغفراللہ۔۔سوزوکی کار سے مرد اور عورت کی برہنہ لاشیں برآمد