سوناہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

Jun 21, 2025 | 16:57:PM
سوناہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سوناعالمی مارکیٹ میں 13ڈالرفی اونس اورمقامی مارکیٹ میں 1465روپے فی تولہ مہنگاہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 3369 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیاہے۔

مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1465 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 58ہزار 465 روپے جبکہ  دس گرام سونا 1256 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 7 ہزار 325 روپے کا ہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:گھی ،تیل بنانے والی کمپنیوں کی من مانیاں، قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ایک تولہ چاندی 11 روپے کمی کے بعد 3785 روپے کی ہوگئی ہے۔