گھی ،تیل بنانے والی کمپنیوں کی من مانیاں، قیمتوں میں اضافہ کر دیا

Jun 21, 2025 | 15:04:PM
گھی ،تیل بنانے والی کمپنیوں کی من مانیاں، قیمتوں میں اضافہ کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( بسیم افتخار )گھی ،تیل بنانے والی کمپنیوں کی من مانیاں،گھی تیل کی قیمتوں میں ازخودمن مانااضافہ کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق  بجٹ کے بعد گھی ،تیل بنانے والی کمپنیوں کی من مانیاں جاری ہیں  ،  قیمتوں میں ازخودمن مانااضافہ کردیا۔

 یہ بھی پڑھیں:ایک اور قومی کرکٹر کی شادی ۔۔۔

فی لیٹر تیل اور گھی کاپاؤچ 550روپے سے بڑھ کر560اور 570روپے تک کردیا جبکہ غیر معروف کمپنیوں کاتیل گھی بھی 350روپے سے بڑھ کر400روپے تک پہنچ گیا۔

جنرل سیکٹری ریٹیلرایسوسی ایشن فریدقریشی نے کہا کہ بجٹ سے قبل ہی کمپنیوں نے اضافہ کردیاتھا