وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ امریکا کے لیے اپنا وفد محدود کر دیا

Sep 20, 2026 | 00:20:AM
وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ امریکا کے لیے اپنا وفد محدود کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ امریکا کے لیے اپنا وفد محدود کر دیا۔ 

اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ساتھ صرف نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی جائیں گے۔ 

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں :این اے 77 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کا راشد بشیر ورک کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ