سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم عہدے سے مستعفی 

Apr 20, 2022 | 14:48:PM
    سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم عہدے سے مستعفی 
کیپشن: شہزاد وسیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز ) سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم نے  اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔

 تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے  شہزاد وسیم کو سینیٹ میں  قائد ایوان  مقرر کیا تھا ، حکومت بدلتے ہی اب  حکومتی سینیٹرز اپوزیشن کے بینچز پر بیٹھیں گے جس کے باعث شہزاد وسیم نے  بھی اپنا  استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں:بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کا سوشل میڈیا پر بڑا اعلان

 میڈیا رپورٹ کے مطابق  نئے قائد ایوان کا عہدہ  یوسف رضا گیلانی  کے سنبھالنے کے امکانات ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر پھر مہنگا۔کتنے کا ہو گیا؟