ڈالر پھر مہنگا۔کتنے کا ہو گیا؟

Apr 20, 2022 | 12:08:PM
ڈالر پھر مہنگا کتنے کا ہو گیا
کیپشن: ڈالر ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے  31 پیسے مہنگا ہونے کے185 روپے 75پیسے  پر جا پہنچا ۔

 انٹر بینک میں ڈالر 184.44 روپے سے بڑھ کر 185.75 روپے پر پہنچ گیا۔تین روز میں انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 20 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔
معاشی ماہرین کے مطابق درآمدی بل بڑھنے پر روپیہ شدید دباو کا شکار ہے ،  بیرونی قرض کی ادئیگی پر بھی روپے پر دباو ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوازشریف کب پاکستان آئینگے؟اہم خبر سامنے آ گئی

 دوسری جانب چین سے 2.30 ارب ڈالر کے قرض رول اوور ہونے کے بعد رقم کی واپسی میں تاخیر پر پریشر دیکھا جارہاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر کارروائی ملتوی