بانی کے معاملات؛ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نیا رابطہ سامنے آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
()حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نیا رابطہ سامنے آ گیا
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے بتایا ہے کہ ان کی وزیر داخلہ مھسن نقوی سے ملاقات ہوئی ہے۔
علامہ راجہ ناصر عباس نے تصدیق کی کہ ان کی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ساتھ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کے معاملات پر گفتگو ہوئی ہے۔
علامہ راجہ ناصر عباس نے بتایا کہ اس ملاقات مں لانگ مارچ اور بانی پی ٹی آئی سے متعلق معاملات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ملاقات اُن کی خواہش پر ہوئی میں نے کسی سے درخواست نہیں کی تھی۔
یہ بھی پڑھیئے: آپریشن ردالفتنہ3 :سکیورٹی فورسز کی پنجگور ، چاغی میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک