روس کے سفیر البرٹ پیخروف کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات 

Sep 10, 2026 | 19:48:PM
  روس کے سفیر البرٹ پیخروف کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)   روس کے سفیر  البرٹ پی خروف نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ ناصر عباس سے ملاقات ک کی۔ روسی سفیر راجہ ناصر عباس سے ملنے کے لئے  جامعہ ولایہ اسلام گئے۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، پاک روس تعلقات ، علاقائی امن پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں راجہ ناصر عباس نے روس کی علاقائی امن کی لئے کوششوں  کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ 

راجہ ناصر عباس نے کہا کہ  پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کو ایک نئی جہت پر منظم کرنے کی ضرورت ہے۔ 

یہ بھی پڑھیئے:  ایم ڈی کیٹ کامتحان  20ستمبر کو منعقد کرنے کے انتظامات مکمل

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی