عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونا سستا ، فی تولہ نئی قیمت کتنی ہوگئی؟

Sep 19, 2025 | 16:02:PM
 عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونا سستا ، فی تولہ نئی قیمت کتنی ہوگئی؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا ۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی کے بعد 3ہزار 657ڈالر کی سطح پر آگئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی  24قیراط سونے کی قیمت 1100روپے کی کمی کے بعد 3لاکھ 87ہزار 500روپے فی تولہ ہوگئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی 10 گرام سونے کی قیمت 943روپے کی کمی کے بعد 3لاکھ 32ہزار 218روپےہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:برطانوی ایئرلائن کاپاکستان کیلئےفضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنیکااعلان
سونے کی قیمت میں کمی کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 29 روپے کے اضافے کے بعد 4ہزار 447 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 25روپے کے اضافے کے بعد 3ہزار 812روپے کی سطح پر آگئی ہے۔