برطانوی ایئرلائن کاپاکستان کیلئےفضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنیکااعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد)برطانوی ایئرلائن نےپاکستان کیلئےفضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
برطانوی ورجن اٹلانٹک ایئرلائن آئندہ ماہ اکتوبرسےپاکستان کے لئے فضائی آپریشن بحال کرےگی،لندن سےلاہور،کراچی اوراسلام آبادکیلئےفلائٹس آپریشن بحال ہوگا۔
ورجن اٹلانٹک ایئرلائن نے 2023 میں پاکستان سے اپنی پروازوں کوبندکیاتھا۔
یہ بھی پڑھیں:سیلاب سے متاثرہ سکول فٹنس سرٹیفکیٹ کے بعد دوبارہ کھلیں گے
ذرائع کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی ایئرلائن کوپروازوں کی اجازت دیدی ہے،برطانوی ایئرلائن سعودی شہرریاض کےذریعےپاکستان کوفضائی آپریشن میں منسلک کریگی۔