قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آبادکو پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار دیدیا گیا۔
کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا 354 واں نمبر رہاہے،وائس چانسلرقائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے اس کامیابی پر تمام سٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کہیں شدیدگرمی توکہیں بارش،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
وائس چانسلرقائداعظم یونیورسٹی ڈاکٹرنیازاحمد اختر نےکہاہے کہ مالی مشکلات کےباوجودیونیورسٹی نےعالمی سطح پرنمایاں کارکردگی دکھائی ہے،یونیورسٹی کی کامیابی فیکلٹی،طلبہ،عملےاورسابق طلبہ کی محنت کانتیجہ ہے۔