اداکارہ یشمیٰ گل کےمویشی منڈی میں سیر سپاٹے۔۔ ویڈیوز وائرل

Jul 19, 2021 | 18:20:PM
اداکارہ یشمیٰ گل کےمویشی منڈی میں سیر سپاٹے۔۔ ویڈیوز وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) عید الاضحیٰ کےقریب آتےہی مویشی منڈی میں خریداروں کارش بڑھ جاتا ہے وہیں منڈی دیکھنے کےشوقین افرادبھی منڈی کی رونقیں بڑھانے پہنچ جاتے ہیں۔اس دوران اداکارہ یشمیٰ گل کی منڈی میں سیر سپاٹوں کی ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ننھا مہما ن گھر آنے والا ہے۔۔ اداکا رہ نیہا دھو پیا کی نئی تصویر وا ئرل

 تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر اداکارہ یشمیٰ گل کی مختلف ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں جس میں انہیں منڈی میں جانور دیکھتے اور بیوپاریوں سے ان کی عمر اور قیمتوں سے متعلق سوال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ایک ویڈیو میں یشمیٰ گل کو عبایا پہنے ایک جانور کو پیار کرتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم عین اسی لمحے جانور کے دم ہلانے پر اداکارہ خوفزدہ ہوکر چیخنے لگیں۔ اداکارہ یشمیٰ خان کی یہ  ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کو صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاوری ہورہی ہے ۔۔سے دھو م مچا نے والی دنا نیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ویڈیو وا ئرل