واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز اب ڈبل اسپیڈ پر چل سکیں گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز اب ڈبل اسپیڈ پر دیکھی جاسکیں گی۔
اس نئےفیچرکیلئے کسی سیٹنگ کو آن یا آف کرنےکی ضرورت نہیں ہوگی۔
اسٹیٹس ویڈیو کےدوران اسکرین کےدائیں جانب انگلی رکھ کر ویڈیو کو 2 ایکس رفتار سے چلایا جاسکےگا۔
انگلی ہٹاتے ہی ویڈیوکی رفتار دوبارہ معمول پر آجائےگی۔
یہ بھی پڑھیں:مریم نواز پر تنقید ،اہم پی ٹی آئی رہنما ناراض،شفیع جان سے معافی کا مطالبہ
نیافیچرفی الحال آئی او ایس ڈیوائسزکیلئے واٹس ایپ کے نئےبیٹا ورژن میں دیکھاگیا ہے۔
یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ کب تک تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔