پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور

Apr 18, 2023 | 15:09:PM
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نےعلی امین گنڈاپور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا۔علی امین گنڈاپور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔

ضرور پڑھیں :عدالت نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عدالت کی 3، 3 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے مجع کرانے کی ہدایت کی ہے۔تفتیشی افسر نے جواب بھی جج سکندر خان کی عدالت میں جمع کرادیا۔