مانسہرہ ؛ کھیتوں میں مویشی چرانے کے تنازعہ پر فائرنگ سے میاں بیوی قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سید نعمان شاہ)خیبر پختونخوا کے مانسہرہ ڈویژن میں کھیتوں میں مویشی چرانے کے تنازعہ پر فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق کے نواحی علاقہ پھلڑہ میں یہ واقع پیش آیا،فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے شاہ عبداللہ تدریسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ واقع کی ایف آئی درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی شروع کر دی۔
یہ بھی پڑھیں : گوجرانوالہ:شوہر نے بیوی، 2 سالیوں کے قتل کا اعتراف کر لیا